*اگر لسٹ میں آپ کا نام نہیں ہے تو پریشان نہ ہوں*
`تین بچوں کا فون آیا اور وہ بہت پریشان ہیں کہ یہ میرا نام لسٹ میں نہیں ہے`
*پہلا کام تو یہ کریں کہ وہاں جا کر دیکھ لیں خوب اچھی طرح دیکھ لیں کہ واقعی آپ کا نام نہیں ہے*
*اگر اس وقت دفتر تعلیمات بند ہو چکا ہے تو صبح جلدی جا کر امتحان ہال میں کسی استاد یا نگراں سے بتلائیں*
`اور سب سے اہم بات کہ آپ پریشان ہرگز نہ ہوں اگر آپ نے فارم پر مہر لگوائی ہے تو ہر حال میں آپ کا امتحان ہوگا، دوسرے ادارے کی طرح آپ کو دھکے دے کر ہرگز بھگایا نہیں جائے گا` *یہی دارالعلوم کی شان رہی ہے*
*اب کتابوں کو دیکھیں دعائیں کریں*