ہمارے خصوصی کورسز دریافت کریں اور آج ہی داخلہ لیں۔
یہ کورس کسی بھی مدرسے میں داخل طالب علم /طالبہ کے لیے ہے، جو عبارت خوانی یا عبارت فہمی میں کمزوری محسوس کرتے ہیں۔
تخصص فی النحو و الصرف* ایک سالہ کورس ہے، اس میں علم نحو و صرف کی مختلف کتابیں داخل نصاب ہیں علاوہ ازیں کتبِ نحو و صرف کے طریقۂ تدر...