سوال: کیا دارالعلوم وقف میں سراجی کے پرچے میں کیلکولیٹر لے جانے کی اجازت ہے؟

مولانا اسجد سبحانی صاحب قاسمی | Apr 01, 2026
Size
سوال: کیا دارالعلوم وقف میں سراجی کے پرچے میں کیلکولیٹر لے جانے کی اجازت ہے؟
جواب:
`*دارالعلوم وقف میں کیلکولیٹر کی اجازت نہیں ہے*`
*در اصل دارالعلوم اور دیگر مدارس میں سراجی کے پرچوں میں کیلکولیٹر یا چھوٹا فون بغیر سم کے، لے جانے کی اجازت ہوتی ہے لیکن یاد رہے کہ دارالعلوم وقف میں کیلکولیٹر یا چھوٹا فون لے جانے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے*
`نوٹ: دار العلوم کے بارے میں، جس دن سراجی کا امتحان ہوگا اسی دن وضاحت کی جائے گی`
About Author / مصنف کے بارے میں

مولانا اسجد سبحانی صاحب قاسمی is a valued contributor.

Share this Article