تصحیح اعراب و تفہیم عبارت کورس

مولانا اسجد سبحانی صاحب قاسمی | Mar 28, 2026
Size
*تصحیحِ اعراب و تفہیمِ عبارت*
(آن لائن و آف لائن)

`تعارف`
یہ کورس کسی بھی مدرسے میں داخل طالب علم یا دیگر اہل ذوق احباب کے لیے ہے، جو عبارت خوانی یا عبارت فہمی میں کمزوری محسوس کرتے ہیں،
`خصوصیات`
۱)عبارت پر درست اعراب لگانے پر توجہ
۲)عبارت فہمی اور اصول ترجمہ سے شناسائی
۳)ضروری قواعد نحویہ وصرفیہ کا استحضار
`شرائط:`
۱)نحو و صرف کی کسی ایک ابتدائی کتاب کا یاد ہونا
۲)شوق اور ذوق کا ہونا
۳)وقت اور مفوضہ امور کی انجام دہی کا پابند ہونا
`کورس کی مدت:`
چھ (6) ماہ
`فیس`
تین سو روپے(300) ماہانہ
`وقتِ تعلیم برائے آف لائن طلباء`
دو پہر 11 بجے تا 11:45
جمعرات اور جمعہ کو چھٹی رہے گی

`وقتِ تعلیم برائے آن لائن طلباء`
رات 9:30 بجے تا 10:15
جمعرات اور جمعہ کو چھٹی رہے گی
______________________
*منجانب:* `امام سیبویہ اکیڈمی، دیوبند`
7091402036
https://wa.me/917091402036
imamsibawahacademy@gmail.com
چینل 🔗:
https://whatsapp.com/channel/0029VaiOiKC7YScxHHOqrH3i
About Author / مصنف کے بارے میں

مولانا اسجد سبحانی صاحب قاسمی is a valued contributor.

Share this Article