*"تصحیحِ اعراب و تفہیمِ عبارت کورس"*
لَا يَتَعَلَّمُ الْعِلْمَ مُسْتَحٍ وَ لَا مُسْتَكْبِرٌ
شرم کرنے والا اور تکبر کرنے والا علم حاصل نہیں کر سکتا۔(جامع بيان العلم وفضله جلد 1، صفحہ 147).
اگر آپ کی عبارت کمزور ہے، عبارت پر صحیح اعراب نہیں لگا پاتے ہیں تو اس تحریر کو غور سے پڑھیں!
*`کیا آپ ایک طالب علم ہیں اور استاد محترم کے کہنے پر!`*
¶عبارت پڑھنے سے ہچکچاتے ہیں؟
¶سر جھکا لیتے ہیں؟
¶شرم محسوس کرتے ہیں؟
¶بغلیں جھانکنے لگتے ہیں؟
¶ادھر ادھر دیکھتے ہیں؟
¶بغیر کہے چپ چاپ کتاب لے کر کھڑے ہو جاتے ہیں؟
¶عبارت پڑھنے کے بجائے مرغا بننے میں اپنی عافیت سمجھتے ہیں؟
گھبرائیں نہیں، ابھی کچھ نہیں ہوا ہے، مسندِ تدریس پر فائز ہونے سے پہلے پہلے اپنی غلطی کو کا اعتراف کر کے درست کر لیں
*`کیا آپ ایک امام ہیں`* اور
¶تعلیم کے وقت حدیثِ پاک کے الفاظ پڑھنے سے گھبراتے ہیں کہ کہیں غلط اعراب نہ لگ جائے!
¶کسی کتاب میں عربی عبارت پر اعراب نہ لگا ہو تو صرف اس کا ترجمہ کر دیتے ہیں!
¶جمعہ کے خطبے میں اعراب کی غلطیاں کرتے ہیں تو آئیے اس کورس سے جڑ کر اپنی عربی عبارت ٹھیک کریں!!!
*`کیا آپ ایک استاد ہیں`* اور پیچیدہ و مغلق عبارات پر اعراب لگاتے وقت دائیں بائیں کر جاتے ہیں یا اعراب والی شروحات کا سہارا لیتے ہیں!!
*`کیا آپ ایک تبلیغی ہیں،`* فضائل اعمال اور منتخب احادیث پڑھتے وقت عربی عبارت کو گول کر جاتے ہیں!!!!
تو آپ سب گھبرائیں نہ، بلکہ امام سیبویہ اکیڈمی دیوبند کے مشہور کورس *"تصحیحِ اعراب و تفہیمِ عبارت"* میں شامل ہو کر اپنی عبارت کو درست کریں!! مزید معلومات کے لیے`
7091402036
imamsibawahacademy@gmail.com
https://wa.me/917091402036